اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن میں یوم پاکستان پر پرچم کشائی کی تقریب، سفیر عاصم افتخار احمد کا کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
نیو یارک میں پاکستانی قونصلیٹ پر یوم پاکستان پر قومی پرچم لہرایا گیا، قونصل جنرل نے قائدکے نصب العین پر عمل پرزور دیا