آئی جی اسلا م آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر اسلا م آباد پولیس کی غیر قانونی اسلحہ کے خلاف بھرپور مہم جاری۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی لزبن میں پرنس کریم الحسینی آغا خان چہارم کی نماز جنازہ میں شرکت
استحکام کے حصول کے بعد پاکستان کی معیشت ترقی کے سفر پر گامزن ہے ، پاکستان کو مضبوط اور اقوام عالم میں عظیم ملک بنائیں گے ۔وزیراعظم شہباز شریف کا ”یوم تعمیر و ترقی” کی تقریب سے خطاب
پارلیمانی کانفرنس خطے کی جامع ترقی اور پائیدار مستقبل کے عزم کی مظہر ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
چیمپئنز ٹرافی قومی کرکٹ ٹیم کی جیت کی منتظر ہے،ہم اس وقت کا انتظار کریں گے جب آپ ہندوستان کو شکست فاش دیں گے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قذافی سٹیڈیم کی تعمیرنو کی افتتاحی تقریب سے خطاب