وزارتِ داخلہ نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ 31 مارچ کے بعد افغان مہاجرین کی واپسی کے لیئے تمام حتمی اقدامات شروع کر دیئے جائیں گے
کرہ ارض کے لیے آبی طور پر محفوظ مستقبل کیلئے مل کر کام کرنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عالمی یوم آب پر پیغام
پائیدار امن کے لیے مختلف مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان بات چیت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ،وزیر مملکت برائے مذہبی امور