کرہ ارض کے لیے آبی طور پر محفوظ مستقبل کیلئے مل کر کام کرنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عالمی یوم آب پر پیغام
پائیدار امن کے لیے مختلف مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان بات چیت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ،وزیر مملکت برائے مذہبی امور
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے دفاعی وفد نے جمہوریہ جنوبی افریقہ کی قائم مقام سیکرٹری دفاع،ڈاکٹر تھوبیکائیل گامیڈے کی قیادت میں آج اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی
وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چودھری سے وزیرِاعظم کی کوآرڈینیٹر برائے ماحولیاتی تبدیلی مس رومینہ خورشید عالم کی ملاقات