چوہدری عابد رضا کوٹلہ، چوہدری نصیر عباس سدھو اور چوہدری علی وڑائچ کی وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے ملاقات،
وزارتِ داخلہ نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ 31 مارچ کے بعد افغان مہاجرین کی واپسی کے لیئے تمام حتمی اقدامات شروع کر دیئے جائیں گے