اولپنڈی کمشنر افس میں اہم میٹنگ کے بعد ایم این اے طاہرہ اورنگزیب سابق میر راولپنڈی سردار نسیم خان حاجی پرویز خان ایم پی ایز راجہ حنیف ایڈوکیٹ ضیاء اللہ شاہ جاوید انور مغل اسماء عباسی تحسین فواد زیب النساء اعوان شازیہ رضوان کہ ہمراہ گروپ فوٹو
کاشف چوہدری ، صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان و پاکستان بزنس فورم کا تاجروں ، صنعتکاروں اور عوام کو بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے شاندار جدوجہد پر خراج تحسین و مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گھریلو اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان ایک اہم اقتصادی قدم ہے