ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن اور اسسٹنٹ کمشنر شالیمار نہل حفیظ کی ہدایات پر مجسٹریٹ قیصر محمود کا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قائم کیے گئے فیئر پرائس سٹالز کا وزٹ،
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت مختلف منصوبوں اور شہر کی بہتری کیلئے اقدامات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا.
افغان مہاجرین کو پاکستان سے واپس بھجوانے کے منصوبے کا اگلا مرحلہ افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والوں کو واپس بھجوایا جائے
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے منگل کے روز ترکی کے سفیر عرفان نزیروگلو (İrfan Neziroglu) نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی