الحمد لله. چوہدری محمد یٰسین صاحب طویل جدوجہد کے بعد قانونی جنگ جیت گئے۔ قائد مزدور یونین اور عام مزدور کی دیرینہ خواہش اللہ تعالی نے پوری کر دی۔ عمران عباسی
جاوید انتظار نے کہا کہ کیرئیر کالج اللہ اور سائنس کے نظام کی روشنی سے گائیڈ لائن لے کر آگے بڑھ رہا ہے
وزیر اعظم شہباز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی ملاقات، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اظہار
غیر ملکی طاقتوں نے بلوچستان میں ٹرین پر حملہ کیا، حکومتی سطح پر فیصلہ ہوچکا ہے کہ دہشت گردوں سے مقابلہ کیا جائے گا،وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی