سید ابراہیم شارق نے مڈل سکول میں دوران تعلیم پورے تین سال تک ہر امتحان میں اے گریڈ( 90 فی صد سے زیادہ نمبر )حاصل کیا ۔ اس شاندار کارکردگی پر سکول کے پرنسپل صاحب نے سید ابراہیم شارق کو شیلڈ، سرٹیفکیٹ اور میڈل سے نوازا۔ سید ابراہیم شارق اسلام آباد کے معروف تاجر چوہدری مقصود تابش کا نواسہ ھے