پاکستانی امریکی کمیونٹی کی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں نیو یارک کی ریاستی اسمبلی اور سینٹ کی جانب سے دو اہم قراردادیں منظور
پائیدار امن کے لیے مختلف مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان بات چیت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ،وزیر مملکت برائے مذہبی امور