میلوڈی مارکیٹ اسلام آباد کی جدید اور ماڈل مارکیٹ بننے جا رہی ہے، جس سے نہ صرف کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا ظفر بختاوری
پاکستان کی افرادی قوت ملک کا اصل اثاثہ ہے ،نوجوانوں کو بین الاقوامی سطح پر مطلوبہ پیشہ وارانہ ہنر سے لیس کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف
وفاقی وز رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس، چینی کی دستیابی، قیمتوں کے استحکام اور عوامی ریلیف کے اقدامات پر تبادلہ خیال
یونیورسٹیوں، کالجوں اور سکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے بچے ہمارا مستقبل ہیں ،پاکستان کا مستقبل روشن ہے، رانا مشہود احمد خاں
صدر مملکت آصف علی زرداری کی رکن صوبائی اسمبلی سہیل انور سیال کی رہائشگاہ آمد ، ان کے چچا ڈاکٹر ذوالفقار سیال کی وفات پر اظہار افسوس کیا