این ایچ اے کے صرف ایک منصوبے میں 13.5 ارب روپے کی بچت، زیر تکمیل منصوبوں پر ٹائم لائن اور لینڈ ایکوزیشن پر رپورٹ طلب،منصوبوں کے التواء میں ملوث کنٹریکٹرز بلیک لسٹ ہوں گے، عبدالعلیم خان
غیر ملکی طاقتوں نے بلوچستان میں ٹرین پر حملہ کیا، حکومتی سطح پر فیصلہ ہوچکا ہے کہ دہشت گردوں سے مقابلہ کیا جائے گا،وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی
جعفر ایکسپریس پر سفر کے لئے 428 ٹکٹ جاری ہوئے ، 100 فیصد ٹکٹ ہولڈر نے سفر نہیں کیا وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ازبکستان کے سفیر جناب علیشیر تختائیف کی آج وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کا صنفی مساوات کو فروغ دینے والے قومی میکانزم کو آگے بڑھانے کے لیے فوری اقدامات پر زور