یونایئٹڈ بزنس گروپ کے سیکرٹری جنرل اور سابق صدر آئی سی سی آئی ظفر بختاوری۔ ناصر چوہدری نائب صدر اور خالد چوہدری سابق سینئر نائب صدر آئی سی سی آئی۔سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یاسین کو الیکشن میں شاندار کامیابی پر مبارکباد دے رہے ہیں۔ اس موقع پر جناح سپر مارکیٹ کے صدر اسد عزیز۔ ستارہ مارکیٹ کے چیف کواڈینیٹر چوہدری اشرف فرزند۔ ایگزیکٹو ممبران روحیل انور بٹ۔ ملک محسن خالد۔ بلیو ایریا کے گروپ لیڈر یوسف راجپوت۔ بلیو ایریا کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری طہماس بٹ۔ بابر چوہدری۔ ساجد اقبال۔ سہیل چوہدری ۔ عامر نقوی اور دیگر موجود ہیں۔