صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے ایکسپو سینٹر جوہر ٹاؤن میں پاکستان فٹ وئیر ایسوسی ایشن کے زیر 10ویں پاکستان فٹ وئیر میٹرئیل اور مشینری شو کا افتتاح کردیا
بیلا روس کے صدر عزت مآب الیگزینڈر لوکاشینکو کی جانب سے صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)محمد نواز شریف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کے اعزاز میں فارم ہاؤس پر عشائیہ
گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام ایکسپو، ایس ایم تنویر، ظفر بختاوری، راجہ محمد صدیق اور دیگر رہنماؤں کا معیشت کی ترقی اور برآمدات کے فروغ پر زور
وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل چوہدری سالک حسین نے وزارت خارجہ میں ہونے والے اجلاس کی صدارت کی
اسلام آباد ,یوناائیٹڈ بزنس گروپ کے سیکرٹری جنرل ظفر بختاوری کے عشائیہ میں ملک عاشق اعوان،امین اللہ بیگ نذیرالرحمن عثمانی لیاقت نون حسن اقبال گردیزی رائو فیصل، ضیاء الحق عباسی، حبیب اورکزئی، ہ راجہ نظیم فیاض حیدر ملک اور اسرار الحق مشوانی شریک