کاشف چوہدری ، صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان و پاکستان بزنس فورم کا تاجروں ، صنعتکاروں اور عوام کو بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے شاندار جدوجہد پر خراج تحسین و مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گھریلو اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان ایک اہم اقتصادی قدم ہے
وزیر اعظم کیطرف سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کو عام آدمی اور کاروباری طبقے کے معاشی معیار سے متصادم ہے چئیرمین جاوید انتظار
پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کاوشوں سے آج وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان
وزیراعظم بجلی پیکج مثبت اقدام،اسٹیک ہولڈرز کی تجاویز رئیل اسٹیٹ کے شعبے کو ٹریک پر لانے کیلئے بہترین ،سردار طاہر ،زاہد رفیق
پاک آذربائیجان چیمبر کے چیئرمین احسن ظفر بختاوری۔اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر سردار طاہر محمود۔ سابق سینئر نائب صدر خالد چوہدری اور نثاراحمد مرزا
انسپکٹر جنرل اسلام اباد پولیس علی ناصر رضوی ,چیرمین کلین اینڈ گرین اسلام آباد موومنٹ احسن ظفر بختاوری کی جانب سے اولڈ ایج ہوم میں دئیے گئے افطار