ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن اور اسسٹنٹ کمشنر شالیمار نہل حفیظ کی ہدایات پر مجسٹریٹ قیصر محمود کا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قائم کیے گئے فیئر پرائس سٹالز کا وزٹ،
حکمرانوں نے ملک کے آئین و قانون میں ترامیم کرکے مظلوم طبقات خصوصاّ اقیتوں کو نظر انداز کیا ہے۔ اکمل بھٹی چئیرمین مینارٹیز الائنس پاکستان