این ایچ اے کے صرف ایک منصوبے میں 13.5 ارب روپے کی بچت، زیر تکمیل منصوبوں پر ٹائم لائن اور لینڈ ایکوزیشن پر رپورٹ طلب،منصوبوں کے التواء میں ملوث کنٹریکٹرز بلیک لسٹ ہوں گے، عبدالعلیم خان
غیر ملکی طاقتوں نے بلوچستان میں ٹرین پر حملہ کیا، حکومتی سطح پر فیصلہ ہوچکا ہے کہ دہشت گردوں سے مقابلہ کیا جائے گا،وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی آئی ایل او کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل اور فلسطینی لیبر منسٹر سے الگ الگ ملاقاتیں
جعفر ایکسپریس پر سفر کے لئے 428 ٹکٹ جاری ہوئے ، 100 فیصد ٹکٹ ہولڈر نے سفر نہیں کیا وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی
سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایات پر پولیس افسران کو درپیش محکمانہ اور ذاتی نوعیت کے مسائل کے بروقت اور ترجیحی بنیادوں پر حل کو یقینی بنانے کیلئے چیف ٹریفک آفیسر اسلا م آباد نے ٹریفک ہیڈکوارٹرزمیںاردل روم کا انعقاد
پاسٹر سارہ چوہدری پر جھوٹی ایف آئی آر کے خلاف راولپنڈی پریس کلب کے باہر مسیحی برادری نے احتجاجی مظاہرہ