30

پاکستانی نژاد میئر آف برنٹ لندن طارق ڈار کی جانب سے آزادئ صحافت کیلئے جدوجہد کے اعتراف میں اہم تقریب

لندن:( بیورو رپورٹ) پاکستانی نژاد میئر آف برنٹ لندن طارق ڈار کی جانب سے آزادئ صحافت کیلئے جدوجہد کے اعتراف میں اہم تقریب اور تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا۔ میئر طارق ڈار کے ہاتھوں صدر پی ایف یو جے افضل بٹ، بر طانوی حکومت کی سپانسر شپ پر شیوننگ سکالر شپ پر آنے والے سیکرٹری نیشنل پریس کلب اسلام آباد نیر علی سما نیوز ، اے آر وائی نیوز اسلام آباد کے میر واعظ، ہم نیوز خیبر پختونخواہ کے انور زیب، بلوچستانتان کوئٹہ عاصم خان اور پشاور کی صحافی زینت بی بی سرٹیفکیٹ وصول کر رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں