20

اوورسیز پاکستانیز کنونشن کا آغاز اج سے اسلام آباد میں ہورہا ہے

<strong>
اوورسیز پاکستانیز کنونشن کا آغاز اج سے اسلام آباد میں ہورہا ہے،کنونشن میں شرکت کیلئے بڑی تعداد میں اوورسیز پاکستانی اسلام آباد پہنچ رہے ہیں،اوورسیز پاکستانیوں کے استقبال کیلئے اسلام آباد ائیرپورٹ پر خصوصی ڈیسک قائم کیا گیا ہے،وزیر اعظم کی ہدایت پر اوورسیز پاکستانیز کو سٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیا گیا ہے،وک ورثہ میں اووسیز پاکستانیوں کے اعزاز میں آج کلچرل فوڈ میلہ اور لوک میوزک کا اہتمام کیا جائے گاکنونشن کا افتتاحی سیشن 14 اپریل کو ہوگا جس میں چیئرمین سینیٹ شرکت کریں گے،کنونشن میں ایس آئی ایف سی، وزارت خارجہ، وزارت تجارت، نادرا کی میٹنگز ہوں گی، او پی ایف ،اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر کی سائیڈ میٹنگز ہوں گی،
اوورسیز کنونشن میں وزیر اعظم شہباز شریف، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین، کابینہ ارکان اور اراکین پارلیمنٹ بھی شرکت کریں گے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں