16

بیلا روس کے صدر عزت مآب الیگزینڈر لوکاشینکو کی جانب سے صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)محمد نواز شریف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کے اعزاز میں فارم ہاؤس پر عشائیہ

بیلا روس کے صدر عزت مآب الیگزینڈر لوکاشینکو کی جانب سے صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)محمد نواز شریف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کے اعزاز میں فارم ہاؤس پر عشائیہ دیا گیا۔ صدر لوکاشینکو نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے لئے غیر معمولی گرمجوشی اور محبت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے پرتپاک استقبال اور شاندار مہمان نوازی پر صدر لوکاشینکو کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں