24

ڈاکٹر طاہرہ صدیق  ناقص غیر معیاری پانی معدہ اور آنتوں کی بیماریوں کا سبب بنتا ہے

اسلام آباد

وفاق میں معیاری پانی کی یقینی فراہمی اولین ترجیح منرل اور فلٹر واٹر کی سیمپلنگ کا عمل جاری 39 پلانٹس کی سیمپل رپورٹ جاری  30 سیمپل پاس،9 پانی کے سیمپل فیل قرار مقرر کردہ معیار کے منافی پائے جانے پر 9پلانٹس کے سیمپل فیل کیے گئے،   پانی میں کولیفارم اور دیگر جراثیم کی موجودگی پائی گئی،  پانی کے ٹیسٹ فیل ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔   پلانٹس میں موجود ورکرز کے میڈیکلز اور فلٹرز تبدیلی کا ریکارڈ بھی عدم موجود پایا گیا۔ ناقص غیر معیاری پانی معدہ اور آنتوں کی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔  کوالٹی پر نو کمپرومائز؛ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈاکٹر طاہرہ صدیق  شہر اقتدار کے باسیوں کی صحت کا تحفظ اور ملاوٹ مافیا کے خاتمے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں