اسلام آباد ( حبدار نیوز ) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے تمام یونین نے ڈیلی ویجز ملازمین کے معاشی قتل کے خلاف پیر آفس اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں اسلام آباد زدن کے ہزاروں ملازمین نے شرکت کی لے مظاہرین نے حکومت پاکستان اور یو ایس سی منجمنٹ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور کنالے گئے تمام ڈیلی ویجز ملازمین کو فوری طور پر تو کریوں پر بحال کیا جائے اور حکومت پاکستان اپنے وعدے کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کی بندش یا نجکاری کا فیصلہ واپس لیکر یوٹیلی شورز کارپوریشن کو فنڈ جاری کرے تاکہ ادارہ بہتر طریقے سے کام کر سکے ۔ مظاہرین سے نقل در کرد یونین (CRA) کے سید میری قبرال راجہ شہر میکنن آل پاکستان دور کرد الائنس کے سیکر ٹری جنرل سید عارف حسین شاہ اور آل پاکستان ورکرز یونین کے چیئر مین انور و مادر چودھری نے خطاب کرتے ہوئے کہا 2 ستمبر کو حکوں نے اور وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ اور وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خباب رانا تنویر حسین نے ہمارے ساتھ وعدہ کیا تھا کہ یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کو بند نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کی بنکاری کی جائے گی اور کسی ملازم کو نوکری سے نہیں کھالا جائے گا ۔ اور یہی سٹیٹمنٹ معافی وزیر رانا تنویر نے پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ میں دیا تھا جو کہ قومی اسمبلی کے ریکارڈ پر موجد ہے۔ آئین حکومت نے یوٹرن اور نوٹس کے جواب
