19

ایس پی سواں زون پری گل ترین کی “ایس او ایس ویلج” میں شرکت

اسلام آباد ( سلیم کھوکھر) ایس پی سواں زون پری گل ترین نے “ایس او ایس ویلج” کی سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب میں شرکت کی۔
ایس پی پری گل ترین بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں،ایس او ایس ویلیج سٹاف اور بچوں کو کمیونٹی پولیسنگ سے متعلق آگاہ کیا اور معاشرے کی بہتری میں اپنا کردار ادا کرنے سے متعلق بچوں کی کونسلنگ کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں