13

وزیر مملکت شزا فاطمہ خواجہ آج لیپ 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی

وزیر مملکت شزا فاطمہ خواجہ آج لیپ 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کام آج سعودی عرب میں لیپ 2025 کے عالمی فورم میں شرکت کریں گی
شزا فاطمہ خواجہ لیپ 2025 میں پاکستان کی ڈیجیٹل ترقی کو اجاگر کریں گی
یپ 2025 میں پاکستان کا سب سے بڑا ٹیکنالوجی وفد عالمی معیشت میں اپنی صلاحیتیں پیش کرے گا
40 سے زائد پاکستانی کمپنیاں، اسٹارٹ اپس اور انڈسٹری لیڈرز عالمی مواقع حاصل کریں گے
وزیر مملکت لیپ 2025 میں پاکستانی آئی ٹی ماہرین اور صنعتکاروں سے ملاقات کریں گی
مصنوعی ذہانت، سائبر سیکیورٹی اور فِن ٹیک میں پاکستان کی شاندار ترقی لیپ 2025 میں نمایاں ہوگی
وزیر مملکت عالمی سرمایہ کاروں اور ڈیجیٹل کمپنیوں سے ملاقات کریں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں