30

مجھے اور میری فیملی کو جان سے مارنےکے دھمکیاں دے جا رہی ہیں،ستاد مشتاق احمد میرانی

کندکوٹ رپورٹ( ڈ ر )غوث پور کے قریبی گاؤں میانی سہراب میر واحد بخش خان بجارانی کے رہائشی میرانی برادری کے استاد مشتاق احمد میرانی اطہر میرانی ثناءاللہ میرانی نی میڈیا سے بات کرتی ہوئی کہا کے پاکستان پیپلزپارٹی کشمور کے سابقہ ضلع صدر ۔ڈاکٹر فدا حسین میرانی ۔ اسلم میرانی۔ راجہ اشفاق میرانی۔کے جانب سے ہمارے خاندان کے 8 لوگوں پر جھوٹے ایف F.I.R. درج کرواۓ گئے اور جب ہم ان جھوٹے F.I.R. کے باری میں اپنے تحفظ کے لئے میڈیا پر اپنا موقف بیان کرتی رہی تو اب ہمیں ان لوگوں کے جانب سے مجھے اور میری فیملی کو جان سے مارنےکے دھمکیاں دے جا رہی ہین ان کا کہنا تہا کے اگر ہمیں یا ہماری فیملی کو کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار پاکستان پیپلزپارٹی کشمور کا سابقہ ضلع صدر ۔ڈاکٹر فدا حسین میرانی ۔ راجہ اشفاق میرانی ۔ اسلم میرانی ۔ہوں گی مزید ان کا کہنا تہا کے ڈاکٹر ۔فدا حسین میرانی۔نے کے پاس کچھ سالہ پہلےہماری ماموں کا جرگہ ہوا تہا جو کے اس بات کے وجہ سے یہ معاملات ہو رہی ہین اور مکان پر قبضہ کرنے والے ساری خبریں بے بنیاد اور جھوٹی ہین ان کا کہنا تہا کے ظلم اور زیادتی بے ہماری ساتھ ہوۓ ہے اور جھوٹی ایف F.I.R بے ہم پر ہو رہیں ہے اور ایس ایچ او کرم پور ہماری کوۓ بات داد فریاد تک نہین سن رہا ہم ایس ایس پی کشمور جناب امجد احمد شیخ صاحب سے درخواست کرتی ہین کے ہمیں انصاف فراہم کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں