8

تھانہ ابراہیم حیدری کی حدود میں بیٹر طارق عرف نائی کا راج قائم

کراچی( کرائم رپورٹر) کراچی تھانہ ابراہیم حیدری کی حدود میں بیٹر طارق عرف نائی کا راج قائم ذرائع کے مطابق بدنام زمانہ بیٹر طارق عرف نائی نے تھانہ ابراہیم حیدری ٹھیکے پر لے لیا اور تمام جرائم پیشہ کو جرائم چلانے کا پروانہ تھما دیاذرائع کا مزید کہنا ہے طارق عرف نائی ایک بد زمانہ بیٹر ہے اور عرصہ دراز سے تھانہ ابراہیم حیدری کی بیٹ کر رہا ہےتھانہ ابراہیم حیدری کی حدود میں منشیات ، جواء سٹہ ، گٹکا ماؤا ، ایرانی ڈیزل پیٹرول ، بونڈ پرچی یسے جرائم کھلے عام چل رھے ھیں اس وقت علاقہ غیر بنا ہوا ہے اور ہر قسم کے غیر قانونی کام ایس ایچ او ابراہیم حیدری اور بیٹر طارق عرف نائی کی سرپرستی میں کھلے عام چل رہے ہیں*علائقہ مکینوں نے آعلی حکام آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی ایسٹ، ايس ايس پی ملیر سے فوری طور پر ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں