پاکستان میں اقتصادی استحکام،معاشی بحالی اورزرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ کے حوالہ سے پیش رفت ہوئی ، ملکی معیشت استحکام کی طرف گامزن ہے، فچ
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری کے تعاون کو بڑھانے کے لیے تیسرا اجلاس
پارلیمانی کانفرنس خطے کی جامع ترقی اور پائیدار مستقبل کے عزم کی مظہر ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
چیمپئنز ٹرافی قومی کرکٹ ٹیم کی جیت کی منتظر ہے،ہم اس وقت کا انتظار کریں گے جب آپ ہندوستان کو شکست فاش دیں گے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قذافی سٹیڈیم کی تعمیرنو کی افتتاحی تقریب سے خطاب
انجم عقیل خان کی سربراہی میں گورنمنٹ فیڈرل کالج آف ایجوکیشنH-9 میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا ایجوکیشن سیکٹر اور ٹیچر ٹریننگ میں استعمال کے حوالے سے میٹنگ ہوئی
کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ ہزارہ ڈویژن اپنی جغرافیائی اہمیت، کاروباری مواقع، اور پُرامن ماحول کی بدولت ہمیشہ سے سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز رہا ہے
عالمی چیلنجز کے اس دور میں ، یہ پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہے کہ افراد، برادریاں اور اقوام ان انسانی حقوق، بین المذاہب ہم آہنگی اور ماحولیاتی پائیداری کے مشترکہ مقصد کے لیے مل کر کام کریں