سابق سینئر نائب صدر ایف پی سی ائی و سیکرٹری جنرل یو بی جی سندھ حنیف گوہر نے کہا ہے کہ ملکی معیشت اس وقت مشکل حالات سے گزر رہی ہے،تجارتی اور صنعتی ترقی کے بغیر ملکی معیشت کا استحکام ممکن نہیں،
آئی جی اسلا م آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر اسلا م آباد پولیس کی غیر قانونی اسلحہ کے خلاف بھرپور مہم جاری۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی لزبن میں پرنس کریم الحسینی آغا خان چہارم کی نماز جنازہ میں شرکت
استحکام کے حصول کے بعد پاکستان کی معیشت ترقی کے سفر پر گامزن ہے ، پاکستان کو مضبوط اور اقوام عالم میں عظیم ملک بنائیں گے ۔وزیراعظم شہباز شریف کا ”یوم تعمیر و ترقی” کی تقریب سے خطاب