نائب وزیراعظم ، وفاقی وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی لزبن میں برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ برائے مشرق وسطٰی، پاکستان اور افغانستان ہمیش فاکنر سے ملاقات
استحکام پاکستان پارٹی کا نیا تنظیمی ڈھانچہ، پنجاب چار زونز میں تقسیم،نوٹیفکیشن جاری ،صدر عبدالعلیم خان کا پارٹی کو مضبوط بنانے کا فیصلہ ٹاسک سونپ دیے، گل اصغر بگھور، چوہدری ظہیر الدین، میاں فرخ مانیکا اور میاں جنید ذو الفقار نامزد
اکستان اور سعودی عرب نے لیپ 2025 کے موقع پر منعقدہ پاک-سعودی بزنس فورم میں اپنے ڈیجیٹل اور اقتصادی تعاون کو مزید وسعت دی
یونایئٹڈ بزنس گروپ کے سیکرٹری جنرل اور سابق صدر آئی سی سی آئی ظفر بختاوری۔ ناصر چوہدری نائب صدر اور خالد چوہدری سابق سینئر نائب صدر آئی سی سی آئی۔سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یاسین کو الیکشن میں شاندار کامیابی پر مبارکباد دے رہے ہیں۔ اس موقع پر جناح سپر مارکیٹ کے صدر اسد عزیز۔ ستارہ مارکیٹ کے چیف کواڈینیٹر چوہدری اشرف فرزند۔ ایگزیکٹو ممبران روحیل انور بٹ۔ ملک محسن خالد۔ بلیو ایریا کے گروپ لیڈر یوسف راجپوت۔ بلیو ایریا کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری طہماس بٹ۔ بابر چوہدری۔ ساجد اقبال۔ سہیل چوہدری ۔ عامر نقوی اور دیگر موجود ہیں۔