14

ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین نادرا کی ملاقات

ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین نادرا کی ملاقات ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر سے ملاقات کی۔یہ ملاقات ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ ملاقات میں تزویراتی اشتراکِ کار، ڈیجیٹل نظام میں بہتری اور اداروں کے درمیان باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے اختتام پر دونوں جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں