4

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جائے شہادت پرانی سنٹیر جیل راولپنڈی پر فاتحہ خوانی

راولپنڈی پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری ابن رضوی ۔ملک مظہر حسین ۔ انجم رفیق مغل ۔محمد ریاض بادشاہ خاتون ۔محمد احتشام دیگر کارکن بانی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جائے شہادت پرانی سنٹیر جیل راولپنڈی پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں