اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر اور پاک آذربائیجان چیمبر کے چیئرمین احسن ظفر بختاوری۔ اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر سردار طاہر محمود۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سینئر نائب صدر خالد چوہدری اور سابق نائب صدر نثار احمد مرزا کا ایک تقریب میں گروپ فوٹو۔
