پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کاوشوں سے آج وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان کو گھریلو صارفین اور بزنس کمیونٹی خوش آئند قرار دیتے ہیں جبکہ وزیراعظم نے جن لوگوں نے اس کام میں حکومت کا ہاتھ بٹایا اور آئی ایم ایف اور ایس ایم ایئر کے ساتھ مذاکرات کئے اس کا بھی اپنی تقریر میں کھل کر بتایا اور یہ بھی بتایا کہ پاکستان کی تمام ٹریڈباڈیز باڈیز کو اس جگہ مدعو کیا گیا ہے حیرت کی بات ہے کہ ملک کی سب بڑی ٹریڈباڈیز باڈیز جس کے تین سو سے زائد ٹریڈباڈیز منسلک ہیں کوئی اہمیت نہیں دی گئی اور نہ ہی خصوصی طور پر مدعو کیا گیا وزیراعظم نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور افواج پاکستان کی کاوشوں کا کھل ذکر کیا اور پشاور سے پلوچتان تک بزنس کمیونٹی چیمبر ایسوسی ایشن ٹریڈباڈیز کی موجودگی کا ذکر کیا جبکہ وزیراعظم پاکستان نے ایف پی سی سی آئی کا ذکر کیا نام تک نہ لیا اور یہ لوگ اپنی عزت بچانے کے لئے اپنے اسلام آباد کیپیٹل آفس میں پریس کانفرنس کے ذریعے بزنس کمیونٹی چیمبر ایسوسی ایشن ٹریڈباڈیز کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں کمزور قیادت سے ایسوسی توقع کرسکتے ہیں
