ممبرسینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی پی ٹی آئی مہرمنصورحیات لک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے جب اقتدارسنبھالاتھا تواسے غیرمعمولی چیلنجزکاسامناتھالیکن آ ج وزیراعظم عمران خان اوران کی ٹیم کی بہترین پالیسیوںاورفیصلوںکی بدولت پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے ۔ان خیالات کااظہارانہوںنے اپنی رہائشگاہ پرعوامی وفودسے ملاقات میںکیاانہوںنے کہا کہ اپنے دورمیں قومی وسائل لوٹنے والے آج کے اپوزیشن قائدین حکومتی کامیابیوںسے خوفزدہ ہیںاسی لیے حکومت کے خلا ف بے بنیا دپروپیگنڈا کررہے ہیں۔
38