11

وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھئیل داس کوھستانی سے ھندو برادری معروف سیاسی ، مکھی پریوار اور سرگواسی مکھی سروانند کے صاحبزادے اور پوج ھندو پئچائت غوث پور کے پوج مکھی ڈاکٹر سریش کمار ، شام لال اور مسلم لیگ ن سندھ کے رہنما مھیش کمار تلریجا نے ملاقات

وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھئیل داس کوھستانی سے ھندو برادری معروف سیاسی ،سماجی ،کاروباری مکھی پریوار اور سابق رکن صوبائی اسمبلی سرگواسی مکھی سروانند کے صاحبزادے اور پوج ھندو پئچائت غوث پور کے پوج مکھی ڈاکٹر سریش کمار ،انجنیئر شام لال اور مسلم لیگ ن سندھ کے رہنما مھیش کمار تلریجا نے ملاقات کی وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھئیل داس کوہستانی کو کابینہ میں شامل ہونے پے مبارکباد پیش کی ، بابا غریب داس غوث پور کا سروپا آشریواد دیا اور پھولوں کا تحفا پیش کیا ملاقات میں سبدھ میں ھندو برادری کے خصوصن سکھر لاڑکانہ ڈویزن کے امن امان کی صورتحال تفصیلی تبادلہ خیال کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں