12

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر سردار اویس احمد لغاری کی ملاقات،ملکی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

لاہور ۔2مارچ (بیورو چیف ):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری نے ملاقات کی،ملاقات میں پاور ڈویژن سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔اتوار کو وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں