13

نیشنل پریس کلب کے الیکشن میں جرنلسٹ پینل کو شاندار کامیابی پر مبارکباد

نیشنل پریس کلب کے الیکشن میں جرنلسٹ پینل کو شاندار کامیابی پر مبارکباد چوہدری اشرف فرزند۔ پاکستان مینارٹی فورم اور پاک کرسچن بزنس فورم کے چیئرمین اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے سابق ایگزیکٹو ممبر چوہدری اشرف فرزند نے اپنے بیان میں نیشنل پریس کلب کے الیکشن میں جرنلسٹ پینل کی شاندار کامیابی پر نو منتخب صدر اظہر جتوئی جنرل سیکر ٹری نیر علی اور سیکرٹری فنانس وقار عباسی سمیت گورننگ باڈیز کے ممبران کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ نو منتخب کابینہ پہلے سے بہتر صحافی برادری کی خدمات کا عمل جاری اور ساری رکھے گی ،جرنلسٹ پینل کےگروپ لیڈر افضل بٹ کی قیادت میں تمام صحافی متحد اور اتحاد میں ہیں ،مسلسل کامیابیوں کا سفر بے پناہ محنت اور لگن کا نتیجہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں