2

ناصر منصور قریشی , اویس ستی چیمبرز کے درمیان کرکٹ میچ کے بعد شیلڈ دے رہے ہیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ناصر منصور قریشی اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے صدر اویس ستی کو دونوں چیمبرز کے درمیان کرکٹ میچ کے بعد شیلڈ دے رہے ہیں۔ اس موقع پر آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ۔ نائب صدر ناصر محمود چوہدری۔ نعیم صدیقی۔ شیخ عبدالوحید۔ اسحاق سیال۔ شفیق عباسی اور دیگر موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں