12

نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی آذربائیجان کے وزیرِ اعظم ، سپیکر صاحبہ گفارووا، اور وزیرِ خارجہ سے گفتگو

ئب وزیرِ اعظم / وزیرِ خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے صدر کی جانب سے وزیرِ اعظم پاکستان اور ان کے وفد کے اعزاز میں دی گئی ضیافت کے موقع پر آذربائیجان کے وزیرِ اعظم علی اسدوف، اسپیکر صاحبہ گفارووا، اور وزیرِ خارجہ جیحون بیراموف کے ساتھ جامع گفتگو کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس بات چیت میں پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے گہرے رشتے کو تجارت، توانائی، دفاع اور علاقائی رابطے کے شعبوں میں تعاون بڑھا کر مستحکم کرنے کا عزم ظاہر کیا گیا۔

کیٹاگری میں : World

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں