میڈ ان گجرانوالہ نمائش کے آخری روز یونایئٹڈ بزنس گروپ کے سرپرست ایس ایم تنویر۔ سیکرٹری جنرل ظفر بختاوری۔ سابق صدر ایف پی سی سی آئی عبدالرؤف عالم۔ ایف پی سی سی آئی چیف کواڈینیٹر ملک سہیل حسین۔ اسلام آباد چیمبر کے سینئر نائب صدر عبدالرحمن صدیقی ۔ سابق سینئر نائب صدر خالد چوہدری اور ایگزیکٹو ممبر ملک عزیز کا گروپ فوٹو۔
