36

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے پاکستانی معیشت کو 30 ارب ڈالر کا نقصان عاطف اکرام شیخ

صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز عاطف اکرام شیخ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے پاکستانی معیشت کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہواترقی یافتہ ممالک موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد کریں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو اربوں ڈالر کی گرانٹ درکار ہےجنیوا کانفرنس میں بھی مالیاتی اداروں نے گرانٹ کے بجائے صرف قرض دیااب بھی پاکستان آئی ایم ایف سے رعایتی قرض طلب کررہا ہے،پاکستان کا موسمیاتی تبدیلی میں حصہ 1 فیصد سے بھی کم ہےترقی یافتہ ممالک کا کاربن اخراج میں حصہ زیادہ ہےتین کروڑ 30 لاکھ افراد 2022 کے سیلاب میں براہ راست متاثر ہوئےعوام کی اکثریت اب بھی بحالی کیلئے منتظر ہےسیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی اور ان کی زندگی کو معمول پر لانا حکومتی ذمہ داری ہےکاروباری برادری نے 2022 کے سیلاب کے بعد امدادی کاروائیوں میں بھرپور حصہ لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں