اسلام آباد (فیصل عباسی ) مسلم لیگ نون ضلعی ناٸب صدر زیر الرحمن عثمانی کی طرف سے اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا افطار پارٹی میں ڈاکٹر طارق فضل چوہدری وفاقی پارللیمانی وزیر مسلم لیگ ن کے صدر أزاد کشمیر شاہ غلام قادر چوہدری رفعت چٸیرمین راجہ واحد کیانی سابق ایم این اے شرین أختر بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی کاروباری شخصیت اور بڑی تعداد میں پاکستان مسلم ن کے کارکنوں نے شرکت کی اس موقع پر ضلعی ناٸب صدر نزیر الرحمن عثمانی نے گفتگو کرتے ہوۓ کہا افطار ڈنر میں شرکت کرنے پر تمام دوستوں بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں میری زندگی کا مقصد عوام کی خدمت کرنا ہے انشاءاللہ علاقے کے مسائل کو حل کرنا میری سب سے اولین ترجیح ہے اور میں سیاست کو خدمت سمجھ کر کرتا ہوں افطار ڈنر کے اختتام پر آنے والے تمام دوستوں نے ناٸب صدر زیر الرحمن عثمانی اور ان کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور کہا اللہ پاک میرے بھائی کے رزق میں اضافہ فرمائے امین
