پشاور ( بیو رو چیف ) ایک سال شاندار کارکردگی بالخصوص بجلی کی قیمتوں میں بڑے کمی پر قوم کو مبارکباد پیش کر تےہیں ان خیالا ت کا اظہار سا بقہ قومی اسمبلی کے امیدوار یاسر خا NA 07 نے اپنے بیان میں کیا ان کا مزید کہنا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کی سربراہی اور وزیراعظم جناب شہباز شریف اور وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام صاحب کے ٹیم کے ان تک محنت سے پاکستان میں معاشی استحکام اور ریاست کو بے زار ہونے سے بچایا پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنا سیاست ریاست کے استحکام کے لیے داؤ پہ لگایا سارا قوم حکومت کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
