18

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قائدین ٹریڈ باڈیز انتخابات 2025 کے ترمیمی بل کے خلاف چٹان کی مانند ڈٹ گئے

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قائدین ٹریڈ باڈیز انتخابات 2025 کے ترمیمی بل کے خلاف چٹان کی مانند ڈٹ گئے
پاکستان بھر کے چیمبرز اور ایسوسی ایشنز کی آواز ایوان بالا تک پہنچانے اور انکی بقا کی جنگ لڑنے کے لیے کوشاں
عاطف اکرام شیخ کی قیادت میں قومی اسمبلی کا اہم دورہ کیا
چیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق،چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری, عطاء اللہ تارڑ سے ملاقات کی
وفد نے چیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ٹریڈ باڈیز انتخابات 2025 کے ترمیمی بل اور پاکستان بھر کے چیمبرز اور ایسوسی ایشنز کے تحفظات سے آگاہ کیا اور اس ترمیمی بل کو مسترد کرتے ہوئے اسکو تبدیل کروانے کی درخواست کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں