23

فیڈرل ایپکا اسلام آباد کا وفاقی ملازمین کو درپیش مسائل پر ھنگامی اجلاس طلب

:

چیئرمین فیڈرل ایپکا اسلام آباد سید گلفراز حسین شاہ کاظمی نے ایپکا سنٹرل کیبنٹ کا ھنگامی اجلاس 11 فروری کو درج زیل ایجنڈے پر طلب کر لیا۔1.اسسٹنس پیکج مراعات کے خاتمے کے نوٹیفکیشن کو فلفور کالعدم قرار دے کر اسسٹنس پیکچ کو فلفور نافذ العمل کیا جاے۔2.وفاقی اداروں میں APS کی پوسٹ کو سپریٹنڈنٹس کی طرز پر (BS-17) میں اپگریڑ کیا جاے۔ 3.وفاقی ملازمین بلخصوص یو، ڈی ، سی ، اسسٹنٹس، سپریٹنڈنٹس کی اپگریڈیشن صوبائی طرز پر کی جاے، 2023 کی ون ٹائم ڈسپنسیشن کی مکمل مراعات دی جائیں۔4.وفاق بھر کے اداروں میں بلاتفریق ایگزیکٹو الاوئنس کا نفاز کیا جاے۔5.وفاق کی جامعات بلخصوص قائداعظم یونیورسٹی کو درپیش مالی بحران سے نمٹنے کیلیے فلفور خصوصی امدادی رقم کا اجراء کیا جاے۔6.لیز/ ہائرنگ آف ہاوس ریوائس ریٹس کا فلفور نوٹیفکیشن جاری کیا جاے۔

منجانب:پریس اینڈ انفارمیشن سیکرٹری ایپکا فیڈرل اسلام آباد۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں