5

صدر مملکت آصف علی زرداری کو طبعیت خراب ہونے پر نوابشاہ سے کراچی منتقل

کراچی ( احسان الحق )صدر مملکت آصف علی زرداری کو طبعیت خراب ہونے پر نوابشاہ سے کراچی منتقل کردیا گیا۔ صدر مملکت کو کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ صدر آصف زرداری کو انفیکشن اور بخار کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے اور صدر مملکت کے میڈیکل ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں