سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن فرانس تصور حسین تارڑ نے میڈیا بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بہلگام ڈارمہ بھارت نے شروع کیا ہے اور انشاءاللہ پاکستان اس کا اختتام کرئے گا مودی ایک دہشتگرد وزیراعظم ہے جو بھارت کے اندر دہشتگردی کی ٹریننگ دیتا ہے اور الزام پاکستان پر لگاتا ہے بہلگام ڈرامے نے مودی کا دہشتگرد چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے پاکستان میں اس وقت جتنی بھی دہشت گردی ہورہی ہے یہ سب مودی سرکار کا ہاتھ ہے اور اب اپنے ہی ملک میں دہشت گردی کا ڈارمہ رچا کر پاکستان پر الزامات لگا رہا ہے کے یہ پاکستان نے حملہ کیا ہے تاریخ گواہ ہے بھارت نے ہمیشہ پاکستان کے خلاف بےبنیاد پرو پینگڈے کیئے ہیں اب کی بار پاکستانی قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور مودی سرکار کے جھوٹے پروپگنڈے کا جواب دینے کے لیئے تیار ہے پاکستانی قوم محب وطن کا جذبہ لیئے جنگ کے لیئے تیار ہے مودی سرکار سے کہتے ہیں کے اگر ہمت ہے تو میدان لگا لے لگ پتہ جائے گا کے میدان سے بھاگتا کون ہے تاریخ گواہ ہے ایڈین فوج اپنے جوتے بھی چھوڑ کر میدان سے بھاگی ہے شاہد بھارت تمام جنگ بھول گیا ہے جس میں عبرت ناک شکست کھا چکے ہیں یا کارگل کی جنگ میں جب مار پڑی تو اپنے باپ بن کلیٹن کے پاس بھاگے تھے کے پاکستان کو بولیں جنگ بند کردے نہیں تو بھارت صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا اور اب دھمکیاں دیتے ہو کے ہم پاکستان پر حملہ کریں گئے میں مودی سرکار کو چیلنج کرتا ہوں کے وہ حملہ کرنے کی جرات کرئے انشاءاللہ افواج پاکستان سے پہلے پاکستانی قوم تہمارے حملے کا جواب دے گئی تمام اوورسیز پاکستانی آرمی چیف جنرل حافظ سیدعاصم منیر کے ساتھ کھڑی ہے ہم جان مال سب پاکستان کی سلامتی پر قربان کرنے کے لیئے تیار ہیں لیکن اس دفاع مودی سرکار کو بھاگنے نہیں دیں گئے
2