ڈویثرنل سئینرنائب صدرمسلم لیگ ن سرگودھا حاجی محمداسلم کچھیلا نے کہاہے کہ سلیکٹڈحکمران ٹولہ نے نہ صرف ناکامیوںکے جھنڈے گاڑے بلکہ کمرتوڑمہنگائی کے ذریعے غریب طبقات کوفاقہ کشی پرمجبورکردیا تبدیلی سرکارکوآج خودبھی سمجھ نہیں آ ر ہی کہ اسے کیاکرناہے اورملک وقو م کو کس طرح مایوسی بے چینی اور بے یقینی نکالناہے نیازی اینڈکمپنی کاہرمحاذپر ناکا م ہو نافطری سی با ت ہے کیونکہ یہ حکومت عوامی مینڈیٹ سے نہیںبلکہ دھاندلی کے ذریعے مسلط ہوئی ہے
38