20

سالہ 22مسیحی نوجوان وقاص مسیح کو اسلام نا قبول کرنے پر شہ رگ کاٹ دی

22 سالہ مسیحی نوجوان وقاص مسیح کو اسلام نا قبول کرنے پر شہ رگ کاٹ دی ۔بچے کی حالت خراب ہسپتال میں زیر علاج ۔ والد ریاست مسیح کا بیان ۔مقدس اوراق کو ہاتھ لگانے پر ردی اٹھانے والے مسیحی ٹھیکے دار کے 22 سالہ بیٹے کی شہ رگ کاٹ دی۔تم نے مقدس قرانی اوراق کو پلید کر دیا ہے اب خاندان سمیت اسلام قبول کر لو اسلام نہ قبول کرنے پر سپروائزر زوہیب نے 22 سالہ مسیحی نوجوان کی شہ رگ کاٹ دی ایف ائی ار درج ملزم گرفتار ۔فیکٹری کے عملے نے فورا پولیس کو اطلاع کی اور ملزم کو گرفتار کروا دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں