روس پر مزید پابندیوں کا عندیہ، ٹرمپ سے ملاقات میں یوکرین کی خود مختاری پر بات کروں گا: برطانوی وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم سر کئیر سٹارمر نے کہا ہے کہ وہ اگلے ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی اپنی ملاقات میں یوکرین کی خود مختاری پر بات کریں گے۔ برطانیہ نے یوکرین جنگ کے تین برس مکمل ہونے پر روس پر مزید پابندیاں بھی عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے
13